جواب:
سورۃ السجدہ مکی سورت ہے۔ اس میں تیس (30) آیات ہیں۔
جواب:
سورۃ السجدہ کی آیت پندرہ (15) آیتِ سجدہ ہے، اسی مناسبت سے اس کا نام سورۃ السجدہ ہے۔
جواب:
قرآن کی وہ آیت جس کو پڑھتے ہوئے یا سنتے ہوئے سجدہ واجب ہو جاتا ہے، آیت سجدہ کہلاتی ہے۔ قرآن مجید میں چودہ (14) آیاتِ سجدہ ہیں۔
جواب:
سورۃ السجدہ کا نام "تنزیل السجدہ" اور "اٰلمٓ السجدہ" بھی بیان کیا گیا ہے۔
جواب:
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ رات کو اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک کی تلاوت نہ فرما لیتے۔
جواب:
سورۃ السجدہ کا خلاصہ "اسلام کے بنیادی عقائد، توحید، رسالت، اور آخرت کا اثبات اور کفار کے اعتراضات کا جواب" ہے۔
جواب:
سورۃ السجدہ کے مرکزی موضوعات اسلام کے بنیادی عقائد توحید، رسالت اور آخرت کا اثبات اور کفار کے اعتراضات کا جواب ہیں۔
جواب:
1- قرآن پر ایمان لانے کی دعوت
2- توحید اور آخرت کے دلائل
3- منکرینِ قیامت کے اعتراضات کا جواب
4- نافرمانوں کو بڑے عذاب سے پہلے تنبیہ۔
جواب:
سورۃ السجدہ میں بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے چھوٹے عذاب بھیجتا ہے تاکہ وہ گناہوں سے باز آ جائیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کر لیں۔
جواب:
1- قرآن مجید اس لیے نازل کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو آخرت کے بارے میں خبردار کیا جائے اور سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی جائے۔
2- اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے چھوٹے عذاب بھیجتا ہے تاکہ وہ گناہوں سے باز رہیں۔
جواب:
قرآن مجید اس لیے نازل کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو آخرت کے بارے میں خبردار کیا جائے اور سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی جائے۔
جواب:
سورۃ السجدہ کے مطابق اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا اور وہی اس کائنات کے تمام معاملات کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔
جواب:
جو شخص دنیا میں مگن ہو کر قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو بھلا دیتا ہے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بھی اسے جہنم میں ڈال کر فراموش کر دے گا۔
جواب:
سورۃ السجدہ کے مطابق صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو اللہ تعالیٰ رہنما بناتا ہے۔
جواب:
سورۃ السجدہ کی آیت پندرہ (15) آیتِ سجدہ ہے اسی مناسبت سے اس کا نام سورۃ السجدہ ہے۔
جواب:
حضرت محمد رسول اللہ خَاتَمُ النَّبِیّٖنَ ﷺ رات کو اس وقت تک نہ سوتے جب تک سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک کی تلاوت نہ فرما لیتے۔
جواب:
سورۃ السجدہ کا خلاصہ "اسلام کے بنیادی عقائد (توحید، رسالت اور آخرت) کا اثبات اور کفار کے اعتراضات کا جواب" ہے۔
جواب:
1- اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے برابر نہیں ہو سکتے۔
2- اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے چھوٹے عذاب بھیجتا ہے تاکہ وہ گناہوں سے باز آئیں۔
3- صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو اللہ تعالیٰ لوگوں کا رہنما بناتا ہے۔