Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : دین کا ستون ہے:
1
:
نماز
2
:
زکوۃٰ
3
:
حج
4
:
تمام
2 : نماز کنجی ہے:
1
:
آخرت کی
2
:
جنت کی
3
:
خزانے کی
4
:
کامیابی کی
3 : نماز مومن کی ہے:
1
:
عزت
2
:
نجات
3
:
معراج
4
:
کامیابی
4 : مومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے:
1
:
حج
2
:
زکوۃٰ
3
:
روزہ
4
:
نماز
5 : پریشانیوں اور نجات کا ذریعہ ہے:
1
:
روزہ
2
:
حج
3
:
نماز
4
:
صدقہ
6 : نماز بہترین ذریعہ ہے:
1
:
قرب کا
2
:
کامیابی کا
3
:
نجات کا
4
:
نیکیوں کا
7 : بے شک مومنوں پر مقرر وقت پر فرض ہے:
1
:
حج
2
:
روزہ
3
:
نماز
4
:
وضو
8 : نماز روکتی ہے:
1
:
چوری اور ڈاکے سے
2
:
بے حیائی اور برائی سے
3
:
مکر و فریب سے
4
:
جھوٹ اور غیبت سے
9 : پانچ نمازیں گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتی ہیں جیسے ختم کر دیتا ہے:
1
:
صابن داغ کو
2
:
آگ لکڑی کو
3
:
زنگ لوہے کو
4
:
پانی میل کو
10 : با جماعت نماز سے اکیلے کی نماز سے افضل ہے:
1
:
ستائیس درجے
2
:
چوبیس درجے
3
:
بائیس درجے
4
:
بیس درجے
11 : نماز کو عظیم بناتی ہے:
1
:
ذکر سے نسبت
2
:
تسبیح سے نسبت
3
:
قرآن سے نسبت
4
:
مسجد سے نسبت
12 : پانچ نمازوں کی مثال میں نمازوں کو تشبیہ دی گئی ہے:
1
:
نہر سے
2
:
تالاب سے
3
:
دریا سے
4
:
سمندر
13 : اللہ تعالی گناہوں کو معاف فرماتا ہے:
1
:
حج
2
:
روزہ
3
:
نماز
4
:
وضو
14 : آدھی رات کے قیام کا ثواب ملتا ہے:
1
:
عصر کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کو
2
:
مغرب کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کو
3
:
عشاء کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کو
4
:
ظہر کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کو
15 : انسان کو وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا درس ملتا ہے:
1
:
نماز سے
2
:
قربانی سے
3
:
روزہ سے
4
:
حج سے
16 : نماز کا آغاز ہوتا ہے:
1
:
تکبیر تحریمہ سے
2
:
قرأت سے
3
:
قیام سے
4
:
وضو سے
17 : نبیؐ کی سنت چھوڑنے کا نتیجہ ہے:
1
:
تنگ دستی
2
:
گمراہی
3
:
بے سکونی
4
:
افتراق
18 : فرض نماز کے لیے شرط ہے:
1
:
با جماعت
2
:
نیا لباس
3
:
مسجد
4
:
مقرر وقت
19 : ہمدردی، ایثار، ہمدردی اور رواداری جیسے تعلقات پیدا ہوتے ہیں:
1
:
تلاوت سے
2
:
تسبیحات سے
3
:
ذکر و اذکار سے
4
:
نماز سے
20 : نماز ادا کرنے کی فضیلت زیادہ ہے:
1
:
گھر میں
2
:
سفر میں
3
:
اکیلے
4
:
با جماعت
21 : روحانی فوائد حاصل کرنے کے لیے با جماعت نماز ادا کرنی چاہیے:
1
:
ضو شی کے ساتھ
2
:
تزکیہ نفس کے ساتھ
3
:
وضو کے ساتھ
4
:
خشوع و خضوع کے ساتھ
22 : کون سا عمل انسان کو جسمانی اور روحانی طور پر مضبوط رکھتا ہے:
1
:
نماز کو خشوع و خضوع سے ادا کرنا
2
:
طویل رکعات سے نماز ادا کرنا
3
:
گھر جا کر نماز کو شرائط کے ساتھ ادا کرنا
4
:
گھر میں نماز ادا کرنا
23 : نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے، اس کے لیے ذریعہ ہے:
1
:
ایثار کا
2
:
طہارت کا
3
:
تزکیہ نفس کا
4
:
معاشرتی اقدار کا
24 : نماز تزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے کیونکہ:
1
:
نماز سے انسان دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوتا ہے
2
:
نماز کے لیے طہارت لازمی ہے
3
:
نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے
4
:
نماز نے حیا اور برائی سے روکتی ہے
25 : پانچ نمازیں گناہوں کا ایسے خاتمہ کرتی ہیں جیسے کہ:
1
:
لکڑی کا
2
:
لوہے کا
3
:
زنگ کا
4
:
میل کا
26 : حدیث کے مطابق پانچ نمازوں کی مثال ہے:
1
:
تالاب کی نماز
2
:
سمندر کی نماز
3
:
دریا کی نماز
4
:
نہر کی نماز
27 : دوسروں کے حالات سے باخبر رہ کر، ان کے دکھ درد میں شریک ہونا:
1
:
انسانی معاشرہ ترقی پاتا ہے
2
:
مالی فوائد حاصل ہوتے ہیں
3
:
آدمی کو شہرت ملتی ہے
4
:
تعلقات خوشگوار ہوتے ہیں
28 : عشاء اور فجر کی نماز با جماعت ادا کرنے سے ملتا ہے:
1
:
ستائیس نمازوں کے ثواب کے برابر ہے
2
:
ایک تنہا رات کی عبادت کے برابر ہے
3
:
آدھی رات کی عبادت کے برابر ہے
4
:
ایک مکمل رات کی عبادت کے برابر ہے
29 : با جماعت نماز ادا کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے:
1
:
کفایت شعاری کی
2
:
نظم و ضبط کی
3
:
سخاوت کی
4
:
صلہ رحمی کی
30 : با جماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے:
1
:
انتیس درجے
2
:
ستائیس درجے
3
:
پچیس درجے
4
:
تیئس
31 : اللہ تعالی کے ہاں بہت پسندیدہ ہے:
1
:
خشوع و خضوع والی نماز
2
:
با جماعت نماز
3
:
گھر کی تنہائی والی نماز
4
:
میدان جنگ کی نماز
32 : نماز کے لیے شرط ہے:
1
:
مسجد میں داخل ہونا
2
:
وضو کرنا
3
:
نئے کپڑے پہننا
4
:
غسل
33 : حدیث مبارکہ میں نماز کو قرار دیا گیا ہے:
1
:
جنت کا ستون
2
:
جنت کا حسن
3
:
جنت کا دروازہ
4
:
جنت کی کنجی
34 : ایک کامل اور جامع دین ہے:
1
:
اسلام
2
:
مجوسیت
3
:
عیسائیت
4
:
یہودیت
35 : ارشاد باری تعالیٰ ہے: (قیامت کا اٹھانا)...؟
1
:
بہت آسان
2
:
ناگوار
3
:
ناممکن
4
:
بہت مشکل
36 : قرآن مجید میں شبہات کا انتہائی احسن انداز میں جواب دیا گیا ہے:
1
:
منکرین زکوۃ کے
2
:
منکرین توحید کے
3
:
منکرین رسالت کے
4
:
منکرین آخرت کے
37 : برزخ کا معنی ہے:
1
:
دھواں
2
:
پردہ
3
:
سمندر
4
:
دریا
38 : نشر کا معنی ہے:
1
:
حساب کرنا
2
:
موت کے بعد زندہ کرنا
3
:
اعلان کرنا
4
:
خبر دینا
39 : حدیث مبارکہ کے مطابق جنت کے باغوں میں سے ایک باغ یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے:
1
:
بازار
2
:
قبر
3
:
دفتر
4
:
گھر
40 : حشر میں لوگوں کے مراتب ہوں گے:
1
:
بڑھ چڑھ کر
2
:
جدا جدا
3
:
ملے جلے
4
:
ایک جیسے
41 : حشر میں علیٰ ترین مقام ہو گا:
1
:
اولیاء کرام
2
:
علما کرام
3
:
صحابہ کرام
4
:
انبیاء کرام
42 : موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو کہتے ہیں:
1
:
عالم آخرت
2
:
عالم ارواح
3
:
عالم برزخ
4
:
عالم دنیا
43 : شفاعت کبریٰ کی خصوصیات ہیں:
1
:
حضرت محمدﷺ
2
:
حضرت ابراہیمؑ
3
:
حضرت نوحؑ
4
:
حضرت آدمؑ
44 : انسان کو دنیا اور آخرت کے حوالے سے مکمل راہنمائی فراہم کرنے والا مذہب ہے:
1
:
ہندومت
2
:
عیسائیت
3
:
یہودیت
4
:
اسلام
45 : قبر سے اٹھنے کے بعد آپﷺ کے بائیں جانب ہو گے:
1
:
حضرت عمرؓ
2
:
حضرت علیؓ
3
:
حضرت عثمانؓ
4
:
حضرت ابو بکر صدیقؓ
46 : سورۃ البقرہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اور یقین رکھتے ہیں...؟
1
:
آخرت پر
2
:
تقدیر پر
3
:
رسولوں پر
4
:
اللہ پر
47 : شفاعت کی اقسام ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
48 : موت کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے:
1
:
عالم ارواح
2
:
عالم آخرت
3
:
عالم برزخ
4
:
عالم دنیا
49 : جنت کا وہ حوض جو نبیﷺ کو روز قیامت عطا کیا جائے گا، کہلاتا ہے:
1
:
حوض کوثر
2
:
حوض اثر
3
:
حوض رحمت
4
:
حوض جنت
50 : آخرت پر یقین رکھنے والے کو حقیقی معنوں میں کہا جاتا ہے:
1
:
موحدین
2
:
مسلمین
3
:
صابرین
4
:
مومنین
51 : قرآن مجید کے ایک تہائی حصے میں ذکر ہے:
1
:
جہاد کا
2
:
آخرت کا
3
:
توحید کا
4
:
نماز کا
52 : قرآن مجید میں آخرت کا ذکر کتنی مرتبہ آیا ہے؟
1
:
ایک چوتھائی
2
:
دو تہائی
3
:
نصف میں
4
:
ایک تہائی
53 : شفاعت کے معنی ہیں:
1
:
پیٹ کے بل
2
:
منھ کے بل
3
:
کہنیوں کے بل
4
:
سفارش
54 : جہنمیوں پر کوڑے پھینکے جائیں گے:
1
:
لوہے کے
2
:
ربڑ کے
3
:
چمڑے کے
4
:
لکڑی کے
55 : سب سے پہلے اپنی قبر انور سے تشریف لائیں گے:
1
:
حضرت محمدﷺ
2
:
حضرت ابراہیمؑ
3
:
حضرت نوحؑ
4
:
حضرت آدمؑ
56 : تمام انبیاء کرام نے اپنے ماننے والوں کو عقیدہ رسالت کے ساتھ ساتھ زور دیا ہے:
1
:
عقیدہ آخرت پر
2
:
عقیدہ توحید پر
3
:
روزہ پر
4
:
نماز پر
57 : دوازخ میں انسانوں کو سزائیں دی جائیں گی:
1
:
ان کی شکل کی بنیاد پر
2
:
ان کی دولت کی بنیاد پر
3
:
ان کی شہرت کی بنیاد پر
4
:
اعمال کی بنیاد پر
58 : کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے کنارے ہوں گے:
1
:
ہیروں کے
2
:
کستوری کے
3
:
چاندی کے
4
:
سونے کے
59 : مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے:
1
:
نشر
2
:
حشر
3
:
عالم ارواح
4
:
عالم برزخ
60 : حدیث کے مطابق میزان میں سب سے بھاری چیز ہو گی:
1
:
زکوۃٰ
2
:
اچھے اخلاق
3
:
روزہ
4
:
نماز
61 : شفاعت میں اللہ تعالیٰ پر کسی زور نہیں چلے گا۔ اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا عطا فرمائے گا:
1
:
بدلہ کا اذن
2
:
حوض کا اذن
3
:
حساب کا اذن
4
:
شفاعت کا اذن
62 : نشر کا معنی ہے:
1
:
روح کرنا
2
:
شفاعت کرنا
3
:
حساب کرنا
4
:
موت کے بعد زندہ کرنا
63 : حشر کے دن کافر چل کر آئے گے:
1
:
ہاتھوں کے بل
2
:
گھٹنوں کے بل
3
:
قدموں کے بل
4
:
منھ کے بل
64 : اسلام نے اپنے ماننے والوں کو مرنے کے بعد ایک نئی زندگی کا تصور دیا ہے، اس کا نام ہے:
1
:
حشر
2
:
آخرت
3
:
محشر
4
:
برزخ
65 : پہلی شفاعت کون سی ہے؟
1
:
شفاعت کبریٰ
2
:
شفاعت صغریٰ
3
:
شفاعت حقیقی
4
:
عام شفاعت
66 : اعمال برزخ کے احوال مختلف ہوتے ہیں:
1
:
انسانی چہرے کے اعتبار سے
2
:
انسانی اعمال کے اعتبار سے
3
:
انسانی عمر کے اعتبار سے
4
:
انسانی مرتبے کے اعتبار سے
67 : قبر انور سے اٹھنے کے بعد آپﷺ کے دائیں جانب ہو گے:
1
:
حضرت علیؓ
2
:
حضرت عثمانؓ
3
:
حضرت ابو بکر صدیقؓ
4
:
حضرت عمرؓ
68 : اعمال کے وزن کے لیے قیامت کے دن نصیب کیا جائے گا:
1
:
پردہ
2
:
خیمہ
3
:
میزان
4
:
جھنڈا
69 : حشر کے معنی ہیں:
1
:
سزا دینا
2
:
زندہ کرنا
3
:
حساب کا میدان
4
:
مارنا
70 : حشر کے دن سخت آزمائش ہو گی:
1
:
کافر
2
:
چور
3
:
فاسق
4
:
فاجر
71 : حوض کوثر کا پانی زیادہ مفید ہے:
1
:
لسی سے
2
:
دودھ سے
3
:
انڈے سے
4
:
برف سے
72 : شفاعت کبریٰ کا دوسرا نام ہے:
1
:
شفاعت صغریٰ
2
:
مقام محمود
3
:
شفاعت قیامت
4
:
عام شفاعت
73 : جب نبیﷺ قبر انور سے تشریف لائیں گے تو آپ کے دائیں جانب ہو گے:
1
:
حضرت سعد بن معاذؓ
2
:
حضرت عبدالرحمنؓ
3
:
حضرت عمرؓ
4
:
حضرت ابو بکر صدیقؓ
74 : قیامت کے روز جو سفارش انبیاء، ملائکہ، شہداء وغیرہ کریں گے، وہ کہلاتی ہیں:
1
:
شفاعت صغریٰ
2
:
شفاعت کبریٰ
3
:
مقام محمود
4
:
شفاعت حقیقی
Chapter 7 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th