Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : اللہ تعالی نے انسا نوں کی ہدایت کے لیے دین میں مبعوث فرمائے:
1
:
صلحاء
2
:
علماء
3
:
اولیاء
4
:
انبیاء
2 : سب سے پہلے نبی ہیں:
1
:
حضرت نوح
2
:
حضرت داود
3
:
حضرت ابراہیم
4
:
حضرت آدمؑ
3 : آسمانی کتب کے علاوہ نازل ہوئے:
1
:
مسو دے
2
:
مخطوطے
3
:
صحیفے
4
:
کتا بیں
4 : مشہور آسمانی کتابیں ہیں:
1
:
آٹھ
2
:
چھ
3
:
چار
4
:
دو
5 : خلیل اللہ کا لقب ہے:
1
:
حضرت عقوب
2
:
حضرت اسحق
3
:
حضرت اسمائیل
4
:
حضرت ابراہیم
6 : مشرکین مکہ خود کو کہتے ہیں:
1
:
ما سوی
2
:
ابراہیمی
3
:
اسمائیلی
4
:
اسرائیلی
7 : تمام آسمانی کتابوں میں مشترکہ عقائد موجود ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
8 : آپؐ کے بعد قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر آیا ہے:
1
:
حضرت نوح
2
:
حضرت موسیٰ
3
:
حضرت ابراہیم
4
:
حضرت عیسیٰ
9 : سابقہ کتب سماویہ میں عبادت کا ذکر ہے:
1
:
اتفاق، جہاد
2
:
حج، جہاد
3
:
نماز، روزہ، حج، زکوۃ
4
:
حج، عمرہ
10 : تین الہامی مذاہب میں انتہائی قابل احترام اور قابل تعظیم سمجھا جاتا ہے:
1
:
حضرت عیسیٰ کو
2
:
حضرت ابراہیم کو
3
:
حضرت موسیٰ کو
4
:
حضرت اسمائیل کو
11 : انجیل نازل ہوئی ہے:
1
:
حضرت لوط پر
2
:
حضرت داود پر
3
:
حضرت عیسیٰ پر
4
:
حضرت موسیٰ پر
12 : حضرت عیسیٰ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
13 : قرآن مجید پر نازل ہونے کے بعد پچھلی تمام آسمانی کتابیں اور ان کے احکام ہو گئے:
1
:
مشہور
2
:
منسوخ
3
:
مرتبط
4
:
مضبوط
14 : حضرت عیسیٰ کی والدہ کا نام ہے:
1
:
حضرت با جرہ
2
:
حضرت آسیہ
3
:
حضرت مریم بنت عمران
4
:
حضرت سارہ
15 : حضرت عیسیٰ کی کنیت ہے:
1
:
روح اللہ
2
:
ابن عبداللہ
3
:
ابن مریم
4
:
ابن عمران
16 : کلمۃ اللہ لقب ہے:
1
:
حضرت نوح
2
:
حضرت ادریس
3
:
حضرت عیسیٰ
4
:
حضرت موسیٰ
17 : آخری نبی حضرت محمدؐ کس کی اولاد میں سے ہیں:
1
:
حضرت داود
2
:
حضرت یعقوب
3
:
حضرت اسمائیل
4
:
حضرت ابراہیم
18 : حضرت داود اولاد میں سے ہے:
1
:
حضرت موسیٰ
2
:
حضرت لوط
3
:
حضرت یعقوب
4
:
حضرت اسماعیل
19 : زبور نازل ہوئی ہے:
1
:
حضرت عیسیٰ پر
2
:
حضرت داود پر
3
:
حضرت موسیٰ پر
4
:
حضرت نوح پر
20 : بنی اسرائیل کس کی اولاد کو کہا جاتا ہے:
1
:
حضرت عقوب
2
:
حضرت اسحق
3
:
حضرت اسمائیل
4
:
حضرت یعقوب
21 : حضرت موسیٰ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
22 : حضرت داود پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:
1
:
انجیل
2
:
زبور
3
:
تورات
4
:
قرآن مجید
23 : حضرت یعقوب کا لقب ہے:
1
:
روح اللہ
2
:
خلیل اللہ
3
:
اسرائیل
4
:
اسرافیل
24 : تمام مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا ذریعہ ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
25 : حضرت یعقوب کس کی اولاد میں سے ہیں:
1
:
حضرت ابراہیم
2
:
حضرت داود
3
:
حضرت زکریا
4
:
حضرت موسیٰ
26 : تورات نازل ہوئی:
1
:
حضرت محمد پر
2
:
حضرت عیسیٰ پر
3
:
حضرت موسیٰ پر
4
:
حضرت نوح پر
27 : فرعون کے سامنے انتہائی جرأت کے ساتھ حق کا پیغام پہنچایا:
1
:
حضرت داود
2
:
حضرت عیسیٰ
3
:
حضرت موسیٰ
4
:
حضرت نوح
28 : الہامی مذاہب کی تعداد ہے:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
29 : اللہ تعالی نے حضرت داود کو نبوت کے ساتھ عطا فرمائی:
1
:
کرامت
2
:
بادشاہیت
3
:
شہرت
4
:
دولت
30 : قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے:
1
:
انسانوں نے
2
:
اللہ تعالی نے
3
:
رسولوں نے
4
:
فرشتوں نے
31 : بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے آخری نبی ہیں:
1
:
حضرت نوح
2
:
حضرت داود
3
:
حضرت عیسیٰ
4
:
حضرت موسیٰ
32 : مسیح اللہ اور روح اللہ کے القاب ہیں:
1
:
حضرت داود
2
:
حضرت شعیب
3
:
حضرت عیسیٰ
4
:
حضرت موسیٰ
33 : حضرت ابراہیم کا لقب ہے:
1
:
کلیم اللہ
2
:
روح اللہ
3
:
خلیفۃ اللہ
4
:
خلیل اللہ
34 : وہ لوگ جو کسی نبی کی دعوت اور کتاب کی پیروی کرتے ہیں، کہلاتے ہیں:
1
:
اہل شریعت
2
:
اہل فکر
3
:
اہل کتاب
4
:
اہل حق
35 : حضرت ابراہیم پیدا ہوئے:
1
:
مکہ میں
2
:
عراق میں
3
:
یمن میں
4
:
فلسطین میں
36 : حضرت ابراہیم کا لقب ہے:
1
:
خلیل اللہ
2
:
ذبیح اللہ
3
:
کلیم اللہ
4
:
صفی اللہ
37 : وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی مذکور رہی ہے:
1
:
طواف
2
:
عمرہ
3
:
حج
4
:
روزہ
38 : ابو الانبیاء کا مطلب ہے:
1
:
انبیاء کا ساتھی
2
:
انبیاء کا پیارا
3
:
انبیاء کا باپ
4
:
انبیاء کا پیروکار
39 : اللہ تعالی نے دین اسلام کی تعلیمات کو مکمل کر دیا:
1
:
حضرت عیسیٰ پر
2
:
حضرت موسیٰ پر
3
:
حضرت ابراہیم پر
4
:
حضرت محمدؐ پر
40 : الہامی کتابوں میں سے آخری کتاب ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
41 : حضرت ابراہیم کے بعد تشریف لانے والے انبیاء کرام سب کی اولاد ہیں:
1
:
حضرت ابراہیم کی
2
:
حضرت یعقوب کی
3
:
حضرت اسحق کی
4
:
حضرت اسمائیل کی
42 : قرآن مجید میں خاص طور پر صحیفوں کا ذکر ہے:
1
:
حضرت موسیٰ اور حضرت نوح
2
:
حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ
3
:
حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے
4
:
حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کے
43 : ایک مسلمان ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ آسمانی کتب کا کرے:
1
:
شمار
2
:
احترام
3
:
حساب
4
:
خیال
44 : کس کتاب پر عمل کرنا گویا تمام آسمانی کتابوں پر عمل کرنا ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
45 : ہمارا دین ہمیں غیر مسلمانوں کے ساتھ اچھے تعلقات اور کاروبار سے:
1
:
ترغیب دیتا ہے
2
:
آگاہ کرتا ہے
3
:
منع نہیں کرتا
4
:
منع کرتا ہے
46 : انبیاء کرام کی پچھلی تمام شریعتیں جس نبی کی آمد سے منسوخ ہوئیں، وہ ہیں:
1
:
حضرت عیسیٰ
2
:
حضرت محمدؐ
3
:
حضرت موسیٰ
4
:
حضرت ابراہیم
47 : آپؐ کے بعد قرآن مجید میں جس نبی کا ذکر آیا ہے وہ ہیں:
1
:
حضرت عیسیٰ
2
:
حضرت محمدؐ
3
:
حضرت موسیٰ
4
:
حضرت ابراہیم
48 : جن کے پاس کوئی آسمانی کتاب نہ ہو وہ مظاہر فطرت/بتوں کی پوجا کرتے ہیں، کہلاتے ہیں:
1
:
منکرین
2
:
صابی
3
:
مشرکین
4
:
منافقین
49 : ابو الانبیاء کہا جاتا ہے:
1
:
حضرت لوط
2
:
حضرت ابراہیم
3
:
حضرت آدم کو
4
:
حضرت نوح کو
50 : مسیح لقب ہے:
1
:
حضرت عیسیٰ کا
2
:
حضرت موسیٰ کا
3
:
حضرت اسماعیل کا
4
:
حضرت ابراہیم کا
51 : تمام انبیاء کرام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
52 : ایک مسلمان کے لیے ایمان لانا ضروری ہے:
1
:
کسی ایک آسمانی کتاب پر
2
:
تمام آسمانی کتابوں پر
3
:
کسی دو آسمانی کتابوں پر
4
:
کسی ایک آسمانی کتاب پر
53 : تمام انبیاء کی تعلیمات کی جامع کتاب ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
54 : حضرت ابراہیم کے بعد تمام انبیاء اور حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے تھے۔ اس لیے آپؐ کو کہا جاتا ہے:
1
:
کلیم اللہ
2
:
روح اللہ
3
:
ابو الانبیاء
4
:
ذبیح اللہ
55 : حضرت محمدؐ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
56 : بنی اسرائیل سے مراد ہے:
1
:
حضرت یعقوب کی اولاد
2
:
حضرت ادریس کی اولاد
3
:
حضرت موسیٰ کی اولاد
4
:
حضرت یوسف کی اولاد
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th
Chapter 6 :