Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : ملک کی جمع ہے:
1
:
ملا ئکہ
2
:
ملکین
3
:
ملوک
4
:
مالک
2 : فرشتے اللہ تعالی کی مخلوق ہیں:
1
:
نو ری
2
:
خا کی
3
:
نا زی
4
:
ما دی
3 : کھانا، پینا، سونا، اور گناہ ہر طرح کی غلطی کرنا صفات ہیں؟
1
:
خا کی
2
:
نا ری
3
:
بشری
4
:
نو ری
4 : انبیاء کرام پر وحی لانے کی ذمہ داری ہے:
1
:
حضرت عزرائیل کی
2
:
حضرت اسرافیل کی
3
:
حضرت میکائیل کی
4
:
حضرت جبرائیل کی
5 : تخلیق آدم کے فیصلے سے فرشتوں کو آگاہ کرنے کا ذکر ہے:
1
:
تورات میں
2
:
زبور میں
3
:
انجیل میں
4
:
قرآن میں
6 : اللہ تعالی کے حکم کے مطابق کائنات کے مختلف امور انجام دیتے ہیں:
1
:
حیوانات
2
:
فرشتے
3
:
جن
4
:
انسان
7 : جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے، ان کو کہا جاتا ہے:
1
:
حضرت جبرائیل و میکائیل
2
:
ہاروت و ماروت
3
:
منکر نکیر
4
:
کراما کاتبین
8 : اللہ تعالی کی عبادت ایسے کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے، کہلاتا ہے:
1
:
ایمان
2
:
تقویٰ
3
:
احسان
4
:
اسلام
9 : حدیث جبرائیل سے تعلیم و تعلم کے کتنے آداب واضح ہوتے ہیں:
1
:
بارہ
2
:
دس
3
:
آٹھ
4
:
چھ
10 : فرشتوں پر ایمان لانا ہے اسلام کے:
1
:
نظریات میں سے
2
:
عروج ہی سے
3
:
حسن و جمال میں سے
4
:
بنیادی عقائد میں سے
11 : استاد کے سامنے بیٹھنا چاہیے:
1
:
کتاب لے کر
2
:
کاغذ لے کر
3
:
ادب سے
4
:
دوزانو
12 : منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہیں:
1
:
رزق پہنچانے
2
:
اعمال لکھنے
3
:
روح قبض کرنے
4
:
قبر میں سوال کرنے
13 : کراما کاتبین کی ذمہ داری ہے:
1
:
وحی لانا
2
:
بارش برسانا
3
:
روح قبض کرنا
4
:
انسانی اعمال لکھنا
14 : اللہ تعالی نے فرشتوں کو تخلیق کیا ہے:
1
:
پانی سے
2
:
آگ سے
3
:
نور سے
4
:
مٹی سے
15 : فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے:
1
:
رزق کی فراہمی
2
:
بارش برسانا
3
:
روح قبض کرنا
4
:
عبادت و اطاعت الہٰی
16 : اسلام کے ارکان بیان ہوئے ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
17 : آنے والے اجنبی شخص نے رسولؐ سے سوال کیے:
1
:
چانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
18 : استاد کو چاہیے کہ جواب دیں:
1
:
طویل اور سخت
2
:
شائستہ
3
:
تیز تیز
4
:
واضح اور مختصر
19 : درسی کتاب کے مطابق حدیث جبرائیل سے تعلیم و تعلم کے کتنے آداب واضح ہیں:
1
:
بارہ
2
:
دس
3
:
آٹھ
4
:
چھ
20 : وہ فرشتے جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور اعمال لکھتے ہیں، کہلاتے ہیں:
1
:
حضرت جبرائیل و میکائیل
2
:
ہاروت و ماروت
3
:
منکر نکیر
4
:
کراما کاتبین
21 : اللہ تعالی فرشتوں کا محتاج نہیں ہے:
1
:
امور کائنات میں
2
:
تسخیر کائنات میں
3
:
تعمیر کائنات میں
4
:
تخلیق کائنات میں
22 : حضرت جبرائیل ایک صحابی کی شکل میں آئے:
1
:
حدیث ایمان
2
:
حدیث جبرائیل
3
:
حدیث اسلام
4
:
حدیث عمر
23 : قیامت کے دن صور پھونکیں گے:
1
:
حضرت عزرائیل
2
:
حضرت میکائیل
3
:
حضرت اسرافیل
4
:
حضرت جبرائیل
24 : اللہ تعالی، فرشتوں، آسمانی کتابوں، رسولوں، اور آخرت پر ایمان لانا کہلاتا ہے:
1
:
ایمان
2
:
عدل
3
:
احسان
4
:
اسلام
25 : ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں:
1
:
قیامت کا
2
:
کرامت کا
3
:
شرافت کا
4
:
عظمت کا
26 : نبی کریمؐ کی خدمت میں مختلف شکلوں میں حاضر ہوتے تھے:
1
:
حضرت زید بن حارث
2
:
حضرت اسامہ زید
3
:
حضرت دحیہ کلبی
4
:
حضرت مصعب بن عمیر
27 : کلمہ شہادت، نماز، روزہ، حج، زکوۃ ادا کرتے ہیں:
1
:
اسلام
2
:
ایمان
3
:
عدل
4
:
احسان
28 : حضرت عمر فرماتے ہیں ہمارے سامنے آنے والے شخص پر کوئی آثار نہ تھے:
1
:
گرمی کے
2
:
بیماری کے
3
:
سفر کے
4
:
تھکاوٹ کے
29 : روح قبض کرنا ذمہ داری ہے:
1
:
حضرت عزرائیل کی
2
:
حضرت میکائیل کی
3
:
حضرت اسرافیل کی
4
:
حضرت جبرائیل کی
30 : فرشتوں کی مخلوق کا مقصد ہے:
1
:
با رش
2
:
کائنات کا نظام چلانا
3
:
خدمت
4
:
عبادت
31 : حدیث جبرائیل کے راوی ہیں:
1
:
حضرت جابر
2
:
حضرت عمر
3
:
حضرت عثمان
4
:
حضرت بن خطاب
32 : فرشتوں کو پہلے پیدا کیا گیا ہے:
1
:
حضرت موسیٰ سے
2
:
حضرت ابراہیم سے
3
:
حضرت نوح سے
4
:
حضرت آدم سے
33 : ارشاد باری تعالی ہے کہ وہ دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں وہ نہیں کرتے ہیں:
1
:
آرام
2
:
خرابی
3
:
سستی
4
:
انکار
34 : وہ دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں، سستی نہیں کرتے ہیں۔ اللہ تعالی کا یہ فرمان کس کے متعلق ہے:
1
:
فرشتے
2
:
انبیاء
3
:
جن
4
:
انسان
35 : ملک کا معنی ہیں:
1
:
ملک
2
:
امیر
3
:
مالک
4
:
فرشتہ
36 : مخلوق کے لیے رزق کا بندوبست کرنا ذمہ داری ہے:
1
:
حضرت عزرائیل کی
2
:
حضرت اسرافیل کی
3
:
حضرت میکائیل کی
4
:
حضرت جبرائیل کی
37 : جنات کی تخلیق ہوئی ہے:
1
:
پانی سے
2
:
مٹی سے
3
:
آگ سے
4
:
نور سے
38 : انسان کی تخلیق ہوئی ہے:
1
:
پانی سے
2
:
مٹی سے
3
:
آگ سے
4
:
نور سے
Chapter 5 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th