Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : پیغام پہنچانے والے کو کہتے ہیں:
1
:
رسولؐ
2
:
ولی
3
:
برگزیدہ
4
:
فرشتہ
2 : اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد درجہ ہے:
1
:
ایمان کا
2
:
رسالت کا
3
:
تقدیر کا
4
:
آخرت کا
3 : کوئی قوم ایسی نہیں جس میں نہ گزرہ ہو:
1
:
عابد
2
:
ڈرانے والا
3
:
عالم
4
:
ولی
4 : انبیاء کرام کی بعثت کے مقاصد میں سے ہیں:
1
:
اسلامی حکومت کا قیام
2
:
انسانوں کے اخلاق کی اصلاح
3
:
سماجی ترقی
4
:
معاشی ترقی
5 : اللہ تعالی نے دین کی تکمیل کی:
1
:
حضرت محمدؐ پر
2
:
حضرت داؤد پر
3
:
حضرت یعقوب پر
4
:
حضرت آدم پر
6 : سابقہ انبیاء پر نازل شدہ کتابیں اور صحائف کی تعلیم کا کیا ہوا:
1
:
ان کی تعلیم منسوخ ہو گئی
2
:
ان کے ماننے والے ختم ہو گئے
3
:
ان کی تعلیمات مٹ گئی یا اصلی حالت میں موجود نہیں
4
:
ان پر عمل مشکل ہو گیا
7 : وہ کون سا عقیدہ ہے جسے توحید کے بعد کا درجہ حاصل ہے:
1
:
عقیدہ ملائکہ
2
:
عقیدہ ختم نبوت
3
:
عقیدہ توحید
4
:
عقیدہ آخرت
8 : کس خلیفہ نے نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کے خلاف جہاد کیا:
1
:
حضرت عمر
2
:
حضرت عثمان
3
:
حضرت علی
4
:
حضرت ابو بکر صدیق
9 : تمام انبیاء میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اور افضل ہستی ہیں:
1
:
حضرت محمدؐ
2
:
حضرت ابراہیم
3
:
حضرت عیسیٰ
4
:
حضرت موسیٰ
10 : جس ہستی کو اللہ تعالی نے اپنے پیغام کی تبلیغ کے لیے اپنی مخلوق کی طرف بھیجا ہے، اسے کہتے ہیں:
1
:
رسولؐ
2
:
خلیل اللہ
3
:
ولی اللہ
4
:
فرشتہ
11 : کس کی بعثت سے سابقہ تمام شریعتیں منسوخ ہو گئیں:
1
:
حضرت محمدؐ
2
:
حضرت عیسیٰ
3
:
حضرت موسیٰ
4
:
حضرت ابراہیم
12 : اللہ تعالی کا کسی برگزیدہ اور منتخب کیے ہوئے بندے کو انسانوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے بھیجنا کہلاتا ہے:
1
:
توحید
2
:
نبوت
3
:
رسالت
4
:
ملائکہ
13 : جس نبی پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہیں:
1
:
حضرت نوح
2
:
حضرت عیسیٰ
3
:
حضرت موسیٰ
4
:
حضرت محمدؐ
14 : ختم نبوت کا مفہوم ہے حضرت محمدؐ اللہ تعالی کے نبی اور رسولؐ ہیں:
1
:
آخری
2
:
تیسرے
3
:
دوسرے
4
:
پہلے
15 : نبوت اور رسالت کا سلسلہ ختم ہوا:
1
:
حضرت داؤد پر
2
:
حضرت سلیمان پر
3
:
حضرت محمدؐ پر
4
:
حضرت عیسیٰ پر
16 : جو منصب کسی خاص کوشش یا عمل سے حاصل نہیں کیا جا سکتا:
1
:
منصب نبوت
2
:
منصب حکومت
3
:
منصب ولادت
4
:
منصب حکمت
17 : نبی کریمؐ کو اللہ تعالی نے بنی بنا کر بھیجا ہے:
1
:
بنی اسرائیل اور عرب والوں کے لیے
2
:
قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے
3
:
اہل فارس کے لیے
4
:
اہل عرب کے لیے
18 : اللہ تعالی انبیاء کرام پر اپنے احکام نازل کرتا ہے:
1
:
الہام کے ذریعے
2
:
وحی کے ذریعے
3
:
کلام کر کے
4
:
براہ راست
19 : رسالت کے لغوی معنی ہیں:
1
:
سیدھا راستہ دکھانا
2
:
مشہور کرنا
3
:
پیروی کرنا
4
:
پیغام پہنچانا
20 : تمام انبیاء کرام کے امتیازات جمع کر دیے گئے:
1
:
حضرت سلمان کی ذات میں
2
:
حضرت محمدؐ کی ذات میں
3
:
حضرت آدم کی ذات میں
4
:
حضرت ابراہیم کی ذات میں
21 : اب صرف واجب الاطاعت ہوتی ہے:
1
:
شریعت موسیٰ
2
:
شریعت ابراہیم
3
:
شریعت عیسیٰ
4
:
شریعت محمدی
22 : معاشرے کے پاک اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں:
1
:
انبیاء کرام
2
:
کاشت کار
3
:
تاجر
4
:
لولیا کرام
23 : ولی اور رسول تمام مخلوق سے بلند ترین مقام پر فائز ہوئے ہیں:
1
:
سخاوت اور نیک ولی کی وجہ سے
2
:
عزت و شہرت کی وجہ سے
3
:
مرتبے اور عقل و فہم کے اعتبار سے
4
:
اعلی نسب کی وجہ سے
24 : انبیاء کرام کی نبوت اور رسالت ہوتی ہے:
1
:
عارضی
2
:
دائمی
3
:
کسبی
4
:
وہبی
25 : حضرت محمدؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے نہیں:
1
:
بھانجے
2
:
بھتیجے
3
:
بیٹے
4
:
باپ
26 : اللہ تعالی اور اس کی مخلوق کے درمیان سفیر ہوتے ہیں:
1
:
جنات
2
:
فرشتے
3
:
اولیاء کرام
4
:
انبیا کرام
27 : نبوت اور رسالت کا سلسلہ شروع ہوا:
1
:
انجیل
2
:
زبور
3
:
تورات
4
:
قرآن مجید
28 : اللہ تعالی اور رسول کی اطاعت نہ کرنے سے ہوتا ہے:
1
:
اخلاق تباہ ہو جاتے ہیں
2
:
اعمال ضائع ہو جاتے ہیں
3
:
قحط نازل ہوتا ہے
4
:
مالی نقصان ہوتا ہے
29 : اللہ تعالی نے بطور دین پسند کیا:
1
:
محبوسیت کو
2
:
اسلام کو
3
:
عیسائیت کو
4
:
یہودیت کو
30 : حضرت ابو بکر صدیق نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
1
:
ان کے خلاف جہاد کیا
2
:
ان کو جلا وطن کیا
3
:
ان کو معاف کیا
4
:
ان کو قتل کیا
31 : کن کی اطاعت واجب ہوتی ہے:
1
:
محدثین
2
:
انبیاء کرام
3
:
تابعین
4
:
صحابہ کرام
32 : رسالت کا سلسلہ شروع ہوا:
1
:
حضرت ابراہیم سے
2
:
حضرت نوح سے
3
:
حضرت آدم سے
4
:
حضرت ادریس سے
33 : معصوم ہوتے ہیں:
1
:
انبیاء کرام
2
:
ائمہ کرام
3
:
تابعین
4
:
صحابہ کرام
34 : اب قیامت تک کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا اس پر امت مسلمہ کا ہے:
1
:
پہرہ
2
:
اجماع
3
:
قیاس
4
:
فیصلہ
35 : اللہ تعالی نے ہر قوم میں بھیجے ہیں:
1
:
قاضی
2
:
خدمت گار
3
:
معلم
4
:
نبی اور رسول
36 : ختم نبوت کا ذکر آیا ہے:
1
:
قرآن و احادیث
2
:
صرف احادیث
3
:
صرف قرآن مجید
4
:
پہلی تمام کتب
37 : رسالت کا سلسلہ ختم ہوا:
1
:
حضرت ابراہیم سے
2
:
حضرت نوح سے
3
:
حضرت آدم سے
4
:
حضرت محمدؐ سے
38 : رسولؐ کی وہ خصوصیات جو صرف آپ ہی کی انفرادیت ہے:
1
:
واجبات الطاعت
2
:
ختم نبوت
3
:
معصومیت
4
:
صاحب کتاب
39 : کن کے دور میں لوگوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا:
1
:
حضرت علی کے دور میں
2
:
حضرت عثمان کے دور میں
3
:
حضرت ابو بکر صدیق کے دور میں
4
:
نبی کریمؐ کے دور میں
40 : جس ہستی کو اللہ تعالی نے اپنے پیغام کی تبلیغ کے لیے اپنی مخلوق کی طرف بھیجا ہے، اسے کہتے ہیں:
1
:
سفیر
2
:
ملائکہ
3
:
نبیؐ
4
:
رسولؐ
Chapter 4 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th