Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : حدیث کے لغوی معنی کیا ہیں:
1
:
بات اور گفت گو
2
:
سماعت اور گفت گو
3
:
بحث اور گفت گو
4
:
کام اور گفت
2 : دین کی تعلیمات کا سرچشمہ ہیں:
1
:
احادیث مبارکہ
2
:
خطوط
3
:
فتوحات
4
:
گزوات
3 : وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبیؐ کی طرف ہو، کہلاتا ہے:
1
:
قیاس
2
:
اجماع
3
:
تفسیر
4
:
حدیث
4 : نبیؐ کی بعثت کے مقاصد میں سے اہم ترین مقصد تھا:
1
:
مشرکوں سے لڑنا
2
:
قرآن مجید کی تشریح
3
:
حکومت کا حصول
4
:
فتوحات کا حصول
5 : حدیث کے مطابق روزی لے لو:
1
:
جو آسانی سے ملے
2
:
جو حلال ہے
3
:
محنت کرکے
4
:
پیٹ بھر کر
6 : کوئی انسان نہیں مرے گا:
1
:
اپنا رزق پورا کیے بغیر
2
:
بھوکا پیاسا
3
:
بڑھاپے سے پہلے
4
:
بیمار ہوئے بغیر
7 : رزق میں وسعت اور طویل عمر ہوتی ہے:
1
:
راست گوئی سے
2
:
سخاوت سے
3
:
رحم دلی سے
4
:
صلہ رحمی سے
8 : مسلمانوں میں بہترین اخلاق والا ہے:
1
:
ہمسائیوں کا خیال رکھنے والا
2
:
رشتہ داروں سے اچھا برتاؤ کرنے والا
3
:
اپنی عورتوں سے بہترین سلوک کرنے والا
4
:
اپنی لونڈیوں سے بہترین سلوک کرنے والا
9 : اللہ تعالی اور آپؐ کی اطاعت نہ کرنے کا کیا نقصان ہوتا ہے:
1
:
بیماریاں آتی ہیں
2
:
مشکلات آتی ہیں
3
:
اعمال ضائع ہوجاتے ہیں
4
:
مالی تنگی ہوتی ہے
10 : کبیرہ گناہوں میں سے ہیں:
1
:
اللہ کے ساتھ شرک کرنا
2
:
قسم کھانا
3
:
کھیل تماشہ کرنا
4
:
مذاق کرنا
11 : درسی کتاب کے مطابق قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھنے کا اہم ذریعہ ہیں:
1
:
بنوت
2
:
شریعت
3
:
تبلیغ
4
:
حدیث
12 : غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیا ہے:
1
:
فسق
2
:
خیانت
3
:
کذب
4
:
خود غرضی
13 : سب مل کر مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نہ پڑو:
1
:
حلقہ یا جماعت
2
:
اللہ کی لاٹھی
3
:
اللہ کی رسی
4
:
کڑا
14 : غلاموں سے ان کی طاقت سے زیادہ کام کیا جائے تو:
1
:
ان کو کھانا زیادہ دو
2
:
ان کو آرام دو
3
:
ان کا ہاتھ بٹایا جائے
4
:
ان کو زائد اجرت دی جائے
15 : من لم یرحم صغیرنا کا ترجمہ کیا ہے:
1
:
جو ہمارے چھوٹوں کا ادب نہ کریں
2
:
جو ہمارے بڑوں کا ادب نہ کریں
3
:
جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کریں
4
:
جو بڑوں کا ادب نہ کرے
16 : کامل ترین ایمان والا ہے:
1
:
امانت دار
2
:
بہترین اخلاق والا
3
:
راست باز
4
:
با حیا
17 : حدیث کے مطابق ہمیشہ بھلائی پیدا ہوتی ہیں:
1
:
حیا سے
2
:
رحم سے
3
:
دیانت سے
4
:
سچ سے
18 : عمل کرنے والے کا گناہ فتویٰ دینے والے پر کب ہوگا:
1
:
جب وہ علم کے مطابق فتویٰ دے
2
:
جب وہ تحقیق کر کے فتویٰ دے
3
:
جب وہ رست فتویٰ دے
4
:
جب وہ علم کے بغیر فتویٰ دیں
19 : حدیث کے مطابق تمہارے بھائی ہیں:
1
:
تمہارے دوست
2
:
تمہارے غلام
3
:
تمہارے پڑوسی
4
:
تمہارے رشتہ دار
20 : جو شخص اللہ تعالی اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ عزت کرے:
1
:
مہمان کی
2
:
پڑوسی کی
3
:
رشتہ دار کی
4
:
تمام کی
21 : الضار کے معنی ہیں:
1
:
رزق کا مالک
2
:
آسمان کا مالک
3
:
نقصان کا مالک
4
:
نفع کا مالک
22 : جب کوئی مسلمان درخت کھیتی اگاتا ہے وہاں پر پرندے، انسان یا جانور کھائیں تو ہوتا ہے:
1
:
زکوۃ
2
:
ہدیہ
3
:
صدقہ
4
:
قرضہ
23 : الغنی کا مطلب کیا ہے:
1
:
پیدا کرنے والا
2
:
دولت دینے والا
3
:
بے نیاز کرنے والا
4
:
بے نیاز
24 : حدیث مبارک میں سب سے چھوٹی بات قرار دیا گیا ہے:
1
:
نازیبا بات
2
:
غلط بات
3
:
بد گمانی
4
:
بری بات
25 : الصمد کا معنی ہیں:
1
:
بے پرواہ
2
:
بے مثال
3
:
نہایت مہربان
4
:
بے نیاز
26 : ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کا حرام ہے:
1
:
زکوۃ اور مال
2
:
روپیہ اور جائیداد
3
:
خون، مال اور عزت
4
:
صدقہ و خیرات
27 : المغنی کا معنی ہیں:
1
:
صحت دینے والا
2
:
مہلت کرنے والا
3
:
بے نیاز کرنے والا
4
:
رزق دینے والا
28 : نبیؐ نے فرمایا اے اللہ! میں دو کمزوروں کی حق تلفی حرام ٹھہراتا ہوں:
1
:
غلام اور عورت
2
:
یتیم اور مسکین
3
:
بچہ اور عورت
4
:
یتیم اور عورت
29 : جو شخص اللہ تعالی اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ تکلیف نہ پہنچائے:
1
:
مہمان کو
2
:
پڑوسی کو
3
:
رشتہ دار کو
4
:
دوست کو
30 : قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھنے کا اہم ذریعہ ہیں:
1
:
حدیث نبوی
2
:
قیاس
3
:
فقہ
4
:
تاریخ
31 : مسلمانوں کے لیے لازم ہے کہ اپنی زندگی کے لیے عملی نمونہ بنائیں:
1
:
اساتذہ کی زندگی کو
2
:
والدہ کی زندگی کو
3
:
والد کی زندگی کو
4
:
احادیث کو
32 : جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور بڑوں کا حق نہیں پہنچاتا وہ:
1
:
اہل علم میں سے نہیں
2
:
اہل جنت میں سے نہیں
3
:
نیک کاروں میں سے نہیں
4
:
ہم میں سے نہیں
33 : الجامع کا معنی ہیں:
1
:
پیدا کرنے والا
2
:
جمع کرنے والا
3
:
خوبصورت
4
:
جلیل
34 : نبیؐ نے یتیم اور عورت کی حق تلفی کو قرار دیا ہے:
1
:
حرام
2
:
ناپسندیدہ
3
:
مکروہ
4
:
نا جائز
35 : حدیث کی مطابق لوگوں کی بلندی اور پستی کا سبب ہے:
1
:
تفسیر
2
:
فقہ
3
:
حدیث مبارکہ
4
:
قرآن مجید
36 : کس کی وبا کے مطابق بنیؐ نے فرمایا تمہارے ہوتے ہوئے پھیل جائے تو تم وہاں سے نہ نکلو:
1
:
کوڑھ
2
:
کرونا
3
:
ہیضہ
4
:
طاعون
37 : المتعالی کا ترجمہ ہے:
1
:
رازق و خالق
2
:
وارث و مالک
3
:
بلند و برتر
4
:
علیم و حکیم
38 : الصبور کا مطلب کیا ہے:
1
:
سب کچھ دیکھنے والا
2
:
بہت زیادہ مہلت دینے والا
3
:
حوصلہ دینے والا
4
:
صبر دینے والا
39 : رشوت دینے اور لینے والے پر ہے:
1
:
اللہ کی ناراضی
2
:
اللہ کی پکڑ
3
:
اللہ کا غضب
4
:
اللہ کی لعنت
40 : الرشید کا مطلب کیا ہے:
1
:
ہدایت دینے والا
2
:
حکمت و تدبر والا
3
:
ہمیشہ رہنے والا
4
:
نیکی اور راستی کرنے والا
41 : التواب کے معنی ہیں:
1
:
زیادہ حسان لینے والا
2
:
زیادہ توبہ کرنے والا
3
:
زیادہ رحم کرنے والا
4
:
زیادہ ڈھیل
42 : المانع کا مطلب ہے:
1
:
روکنے والا
2
:
سزا دینے والا
3
:
نقصان کا مالک
4
:
بے نیاز
43 : الھادی کا معنی ہے:
1
:
بے پرواہ
2
:
حکمت و تدبر
3
:
ہدایت دینے والا
4
:
ہمیشہ رہنے والا
44 : البصیر کا معنی ہے:
1
:
آنکھیں عطا کرنے والا
2
:
سب کچھ دیکھنے والا
3
:
بصیرت والا
4
:
خوب دیکھنے والا
45 : السمیع کا معنی ہے:
1
:
سماعت دینے والا
2
:
بہت زیادہ سننے والا
3
:
سلامت رہنے والا
4
:
خوب دیکھنے والا
46 : طاعون کے عذاب کو آپؐ نے کس قوم کا عذاب قرار دیا:
1
:
قوم صالح
2
:
قوم ثمود
3
:
بنی اسرائیل
4
:
قوم لوط
47 : عظمت اور بزرگی والا یہ ترجمہ ہے:
1
:
القادر
2
:
الماجد
3
:
الآخر
4
:
الواحد
48 : کس کی محنت کا مقصد قرآن مجید کی تشریح و توضیح تھا:
1
:
حضرت محمدؐ
2
:
حضرت ابراہیمؑ
3
:
حضرت عیسیٰؑ
4
:
حضرت موسیٰؑ
49 : الوارث کا مطلب ہے:
1
:
قادر و عادل
2
:
رازق و مالک
3
:
وارث و مالک
4
:
خالق و مالک
50 : ایسا کام جو آپؐ کی موجودگی میں کیا گیا ہو اور آپؐ نے خاموشی اختیار فرمائی، کہلاتا ہے:
1
:
قول
2
:
صفت
3
:
تقریر
4
:
سنت
51 : کس کی وبا کے متعلق آپؐ نے فرمایا تمہارے ہوتے ہوئے وہ پھیل جائے تو تم وہاں سے نہ نکلو:
1
:
طاعون
2
:
کوڑھ
3
:
کرونا
4
:
ہیضہ
52 : حدیث مبارکہ کے مطابق وہ کون سی چیز ہے جس سے رزق میں وسعت پیدا ہوتی ہے:
1
:
حصول علم
2
:
تجارت
3
:
صلہ رحمی
4
:
سیر و سیاحت
53 : الحق کا معنی ہیں:
1
:
ہمیشہ جاننے والا
2
:
ہمیشہ دیکھنے والا
3
:
ہمیشہ زندہ رہنے والا
4
:
ہمیشہ رہنے والا
54 : النافع کا معنی ہیں:
1
:
سب کچھ دیکھنے والا
2
:
سب کچھ دینے والا
3
:
نقصان کا مالک
4
:
نفع کا مالک
55 : المقسط کا معنی ہیں:
1
:
انصاف کرنے والا
2
:
رزق دینے والا
3
:
پیدا کرنے والا
4
:
تقسیم کرنے والا
Chapter 3 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th