Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : قرآن مجید کی تفسیر اور تشریح کیا ہیں؟
1
:
حدیث تقریری
2
:
حدیث فعلی
3
:
اقوال تابعین
4
:
حدیث
2 : جس حدیث کا مفہوم اللہ کی طرف سے ہو، وہ کیا کہلاتی ہے؟
1
:
حدیث تقریری
2
:
حدیث قدسی
3
:
حدیث فعلی
4
:
حدیث قولی
3 : معاملات زندگی میں حدیث کے بغیر گزارہ ممکن نہیں؟
1
:
عام لوگوں کا
2
:
تمام مسلمانوں کا
3
:
علما کا
4
:
انسانوں کا
4 : نبی کریمؐ گفتگو کیسے فرماتے تھے؟
1
:
قلیل
2
:
طویل
3
:
ٹھہر ٹھہر کر
4
:
جلدی جلدی
5 : احادیث مبارکہ کی جمع و تدوین کا آغاز کس دور میں ہوا؟
1
:
دور ائمہ کرام
2
:
دور تابعین
3
:
دور صحابہ کرام
4
:
دور نبوی
6 : آپؐ کی اتباع اور اطاعت کا حکم کس نے دیا ہے؟
1
:
انبیاء کرام نے
2
:
اولیاء نے
3
:
اللہ تعالیٰ نے
4
:
فرشتوں نے
7 : نبیؐ اپنی بات کو کتنی مرتبہ دہراتے تھے؟
1
:
دو مرتبہ
2
:
تین مرتبہ
3
:
چار مرتبہ
4
:
پانچ مرتبہ
8 : احادیث مبارکہ عبادات، معاملات اور احکامات میں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟
1
:
فروی
2
:
عمومی
3
:
جزوی
4
:
بنیادی
9 : حدیث کی جمع و تدوین میں کس کی سرپرستی اور رضامندی شامل رہی؟
1
:
ائمہ کرام کی
2
:
صحابہ کرام کی
3
:
نبیؐ کی
4
:
اللہ تعالیٰ کی
10 : معلم انسانیت بن کر تشریف لائے؟
1
:
حضرت مصعب بن عمیر
2
:
حضرت ابو بکر صدیق
3
:
حضرت جبرائیل
4
:
آپؐ
11 : آپؐ کے عمل کو کیا کہا جاتا ہے؟
1
:
حدیث قدسی
2
:
حدیث تقریری
3
:
حدیث فعلی
4
:
حدیث قولی
12 : آپؐ کے فرمان کو کیا کہا جاتا ہے؟
1
:
حدیث تقریری
2
:
حدیث فعلی
3
:
حدیث قدسی
4
:
حدیث قولی
13 : آپؐ کے قول، فعل اور تقریر کو کیا کہا جاتا ہے؟
1
:
فقہ
2
:
تاریخ
3
:
حدیث
4
:
تفسیر
14 : حدیث مبارکہ کو جمع کرنا اور انھیں کتابی شکل دینا، کیا کہلاتا ہے؟
1
:
روایت حدیث
2
:
تدوین حدیث
3
:
حفاظت حدیث
4
:
سماعت حدیث
15 : آپؐ کے سامنے کسی صحابی نے عمل کیا ہو اور آپؐ نے خاموشی اختیار فرمائی ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
1
:
حدیث تقریری
2
:
حدیث فعلی
3
:
حدیث قدسی
4
:
حدیث قولی
16 : اللہ تعالیٰ اس انسان کو خوش و خرم رکھے جس نے میری بات سنی، یاد کی اور اسے لوگوں تک پہنچایا۔ یہ دعا کس کو دی گئی؟
1
:
حدیث پر بحث کرنے والے کو
2
:
حدیث پر عمل کرنے والے کو
3
:
حدیث کی حفاظت کرنے والے کو
4
:
حدیث روایت کرنے والے کو
17 : آپؐ کی حدیث کو حفظ، تحریر اور روایت کرنے کا آغاز باقاعدہ اہتمام کس نے کیا؟
1
:
ائمہ کرام
2
:
تبع تابعین کرام
3
:
تابعین کرام
4
:
صحابہ کرام
18 : صحابہ کرام کے پاس کس کے ذاتی نسخے موجود تھے؟
1
:
جاہلیت کی شاعری کے
2
:
اقوال امہات المومنین کے
3
:
اقوال انبیاء کے
4
:
احادیث کے
19 : نبیؐ نے حضرت عمر بن حزم کو کس علاقے کا والی بنا کر بھیجا؟
1
:
حبشہ کو
2
:
یمن کو
3
:
مصر کو
4
:
شام کو
20 : دور رسالت کا مجموعہ احادیث کون سا ہے؟
1
:
جامع ترمذی
2
:
کتاب الآثار
3
:
صحیفہ صادقہ
4
:
صحیفہ ہمام بن منبہ
21 : حضرت علی اور ابو ہریرہ کے علاوہ تحریری نسخے کس کے پاس موجود تھے؟
1
:
حضرت عبد اللہ بن عباس کے پاس
2
:
حضرت عبد اللہ بن مسعود کے پاس
3
:
حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس
4
:
حضرت عمر کے پاس
22 : رسولؐ نے یمن کو والی بنا کر کس کو بھیجا؟
1
:
حضرت ابو موسیٰ اشعری کو
2
:
حضرت عمر بن حزم کو
3
:
حضرت عبد اللہ بن عمرو کو
4
:
حضرت عمرو بن العاص کو
23 : صحابہ کرام کے دور کے بعد جمع و تدوین حدیث نے باقاعدہ اور منظم تحریر کی شکل کس دور میں اختیار کی؟
1
:
دور بنو عباس میں
2
:
دور بنو امیہ میں
3
:
تبع تابعین کے دور میں
4
:
تابعین کے دور میں
24 : حضرت عمر بن عبد العزیز نے سرکاری سطح پر کس کا انتظام فرمایا؟
1
:
احادیث کے حفظ کا
2
:
احادیث کی شرح کا
3
:
احادیث کی جمع و تدوین کا
4
:
قرآن کی جمع و تدوین کا
25 : حضرت عمر بن حزم کو کون سے احکامات لکھوا کر دیے گئے؟
1
:
نکاح اور طلاق کے
2
:
صدقہ اور وارث کے
3
:
زکوۃ اور حج
4
:
نماز اور روزہ
26 : اللہ تعالیٰ اس انسان کو خوش و خرم رکھے جس نے میری بات سنی اور اسے دوسرے تک پہنچایا۔ یہ دعا کس کو دی گئی؟
1
:
تمام مسلمانوں کے لیے
2
:
حضرت عثمان
3
:
حضرت عمر
4
:
حضرت ابو بکر صدیق
27 : دور رسالت میں صحابہ کرام کے پاس حدیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کے کتنے بڑے ذرائع تھے؟
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
28 : صحیفہ صادقہ کو کس نے مرتب کیا؟
1
:
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص
2
:
حضرت ابو ہریرہ
3
:
حضرت عبداللہ بن مسعود
4
:
حضرت علی
29 : تابعین کی مرتب کردہ کتب احادیث کے ادوار کے لیے کیا حیثیت رکھتی ہیں؟
1
:
تعلیم و تربیت کی
2
:
تنقید اور تخریج کی
3
:
تشریح اور تفسیر کی
4
:
مآخذ اور مصادر کی
30 : سرکاری سطح پر جمع و تدوین حدیث کا باقاعدہ کام کس دور میں شروع ہوا؟
1
:
حضرت عمر عبد العزیز کے دور میں
2
:
بنو عباس کے دور میں
3
:
حضرت عمر بن خطاب کے دور میں
4
:
حضرت امیر معاویہ کے دور میں
31 : جمع و تدوین کی تحریک کو اوج کمال تک پہنچانے کا اعزاز کس کو حاصل ہوا؟
1
:
امام شافعی کو
2
:
امام ابو حنیفہ کو
3
:
امام مالک کو
4
:
امام نووی کو
32 : آپؐ نے یہ دعا کہ اللہ تعالیٰ اس انسان کو خوش و خرم رکھے، کس کے لیے فرمائی؟
1
:
جو حدیث سن کر دوسرے تک پہنچائے
2
:
جو قرآن لکھے
3
:
جو قرآن حفظ کرے
4
:
جو حدیث لکھے
33 : حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سرکاری سطح پر کس کا انتظام فرمایا؟
1
:
احادیث کو حفظ کرنے کا
2
:
احادیث کی شرح کا
3
:
احادیث کی جمع و تدوین کا
4
:
احادیث پر عمل کرنے کا
34 : صحاح ستہ میں احادیث کی کتنی کتب شامل ہیں؟
1
:
چھ
2
:
پانچ
3
:
چار
4
:
تین
35 : وہ کون سے احکامات تھے جو نبی کریمؐ نے حضرت عمر بن حزم کو یمن کا والی بنا کر بھیجے ہوئے لکھوا کر دیے تھے؟
1
:
صدقہ اور وراثت کے
2
:
حج اور جمہ کے
3
:
حج اور قربانی کے
4
:
نماز اور روزہ کے
36 : اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے ساتھ کس چیز کی حفاظت کے بھی خصوصی اسباب مہیا فرمائے؟
1
:
اجماع
2
:
حدیث
3
:
فقہ
4
:
تفسیر
37 : احادیث مبارکہ عبادات، معاملات اور احکامات میں کون سی حیثیت رکھتی تھی؟
1
:
نمایاں
2
:
ثانوی
3
:
بنیادی
4
:
مرکزی
38 : آپؐ کے عمل کو کیا کہا جاتا ہے؟
1
:
حدیث قدسی
2
:
حدیث تقریری
3
:
حدیث فعلی
4
:
حدیث قولی
39 : پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد ہدایت اور رہنمائی کا ذریعہ کیا ہے؟
1
:
اقوال تابعین
2
:
اقوال صحابہ
3
:
احادیث مبارکہ
4
:
صحیح بخاری
40 : حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل میں لکھنا کیا کہلاتا ہے؟
1
:
درایت حدیث
2
:
روایت حدیث
3
:
فضیلت حدیث
4
:
تدوین حدیث
41 : نبیؐ نے حضرت عمر بن حزم کو کس علاقے کا والی بنا کر بھیجا؟
1
:
حبشہ کا
2
:
شام کا
3
:
مصر کا
4
:
یمن کا
42 : صحاح ستہ میں کتنی کتب شامل ہیں؟
1
:
آٹھ کتب
2
:
چھے کتب
3
:
چار کتب
4
:
دو کتب
43 : کس دور میں احادیث مبارکہ کی جمع و تدوین میں ایک منظم تحریک کی شکل اختیار کی؟
1
:
عہد تابعین میں
2
:
عہد صحابہ کرام میں
3
:
عہد خلفائے راشدین میں
4
:
عہد رسالت میں
44 : احادیث کے مستند مجموعے کیا کہلاتے ہیں؟
1
:
صحیحین
2
:
صحاح اربعہ
3
:
صحاح خمسہ
4
:
صحاح ستہ
45 : احادیث نبوی کی جمع و تدوین کے ذرائع حفظ اور کتابت کے علاوہ کیا ہیں؟
1
:
حدیث کے مطابق صحابہ کرام کا عمل
2
:
خطابت
3
:
روایت
4
:
درایت
46 : امام مالک کی تصنیف کون سی ہے؟
1
:
موطا
2
:
سنن ابن ماجہ
3
:
جامع ترمذی
4
:
صحیح مسلم
47 : کوئی شخص اسلام کے دائرے میں داخل نہیں ہو سکتا:
1
:
حج کے بغیر
2
:
عقیدہ توحید کے بغیر
3
:
روزہ کے بغیر
4
:
نماز کے بغیر
48 : دنیا میں انبیاء کرام کے آنے کا سلسلہ شروع ہوا:
1
:
حضرت ابراہیم سے
2
:
حضرت ادریس سے
3
:
حضرت نوح سے
4
:
حضرت آدم سے
49 : انبیاء کرام کی تبلیغ میں سب سے زیادہ زور دیا گیا:
1
:
توحید پر
2
:
زکوۃ کی ادائیگی پر
3
:
روزہ پر
4
:
نماز پر
50 : اللہ تعالی کو اس کی ذات و صفات اور جملہ اوصاف و کمالات میں یکتا اور بے مثال ماننا کہلاتا ہے:
1
:
توحید
2
:
تہلیل
3
:
تکبیر
4
:
رسالت
51 : قرآن مجید کی کس سورۃ کو سورۃ التوبہ بھی کہتے ہیں؟
1
:
الاخلاص
2
:
یس
3
:
التوبہ
4
:
الرحمن
52 : سورۃ الاخلاص کی آیات ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
53 : اللہ تعالی کا بندوں پر اہم ترین حق ہے:
1
:
اس کی وحدانیت پر ایمان رکھنا
2
:
اس کی مخلوق سے محبت کرنا
3
:
اس کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا
4
:
اس کی عبادت کرنا
54 : عقیدہ توحید کی اقسام ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
55 : درسی کتاب کے مطابق عقیدہ توحید اختیار کرنے والے پر اللہ تعالی کا کیا انعام ہوگا؟
1
:
دنیا کی حکومت عطا ہوگی
2
:
جہنم سے نجات ملے گی
3
:
دنیا میں کامیابی ملے گی
4
:
دنیا میں عزت ملے گی
56 : اللہ تعالی ہی ہر چیز کا خالق و مالک اور رازق ہے۔ یہ عقیدہ توحید کی کون سی قسم ہے؟
1
:
توحید الوہیت
2
:
توحید ربوبیت
3
:
توحید صفات
4
:
توحید اسماء
57 : اللہ تعالی کو معبود برحق ماننا اور اس کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرانا کہلاتا ہے:
1
:
توحید الوہیت
2
:
توحید ربوبیت
3
:
توحید صفات
4
:
توحید اسماء
58 : درسی کتاب کے مطابق جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ نیک عمل کرے اور:
1
:
اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے
2
:
سخاوت کرے
3
:
نبی کی اطاعت کرے
4
:
آخرت پر ایمان رکھے
59 : اللہ تعالی کو اس کے اعمال میں یکتا اور تنہا ماننا کہلاتا ہے:
1
:
توحید ذات
2
:
توحید ربوبیت
3
:
توحید الوہیت
4
:
توحید اسماء صفات
60 : اللہ تعالی کی ربوبیت، الوہیت اور اس کے اسماء و صفات میں کسی کو شریک ٹھہرانا کہلاتا ہے:
1
:
شرک
2
:
منافقت
3
:
بدعت
4
:
گناہ
61 : لم یلد کا مطلب ہے:
1
:
نہ وہ کسی کا باپ ہے
2
:
نہ وہ کسی کا بیٹا ہے
3
:
نہ وہ کسی کا بھائی ہے
4
:
نہ وہ کسی کا رشتہ دار ہے
62 : شرک کی اقسام ہیں:
1
:
پانچ
2
:
چار
3
:
تین
4
:
دو
63 : کسی کو اللہ تعالی کا ہمسر اور برابر سمجھنا کہلاتا ہے:
1
:
ذات میں شرک
2
:
افعال میں شرک
3
:
الوہیت میں شرک
4
:
صفات میں شرک
64 : اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے:
1
:
ایمان بالملائکہ
2
:
توحید
3
:
رسالت
4
:
آخرت
65 : قرآن مجید میں سب سے زیادہ زور دیا گیا:
1
:
عقیدہ کتب پر
2
:
عقیدہ رسالت پر
3
:
عقیدہ ملائکہ پر
4
:
عقیدہ توحید پر
66 : اللہ تعالی کو کسی کی اولاد سمجھنا یا کسی کو اللہ تعالی کی بیٹی یا بیٹا ماننا کہلاتا ہے:
1
:
ذات میں شرک
2
:
افعال میں شرک
3
:
قدرت میں شرک
4
:
اختیار میں شرک
67 : اللہ الصمد کا مطلب ہے:
1
:
اللہ بے نیاز ہے
2
:
اللہ کا کوئی باپ نہیں
3
:
اللہ کا کوئی ہمسر نہیں
4
:
اللہ ایک ہے
68 : شرک کے لفظی معنی ہیں:
1
:
حق دار اور سانجھی ٹھہرانا
2
:
آخرت کا انکار کرنا
3
:
اللہ تعالی کا انکار کرنا
4
:
اللہ تعالی کی عبادت کا انکار کرنا
69 : شرک ہے:
1
:
عقیدہ ملائکہ کا انکار
2
:
عقیدہ آخرت کا انکار
3
:
عقیدہ توحید کا انکار
4
:
عقیدہ رسالت کا انکار
70 : ذات میں شرک کی نفی جس آیت میں کی گئی ہے:
1
:
لم یلد و لم یولد
2
:
قل ھو اللہ احد
3
:
لا تعبدوا الا ایاہ
4
:
لیس کمثلہ شی
71 : لا تعبدوا الا ایاہ میں کی گئی ہے:
1
:
الوہیت میں شرک کی نفی
2
:
صفات میں شرک کی نفی
3
:
ذات میں شرک کی نفی
4
:
افعال میں شرک کی نفی
72 : اللہ تعالی جیسی صفات کسی دوسرے کے لیے سمجھنا شرک ہے:
1
:
صفات میں شرک
2
:
ذات میں شرک
3
:
الوہیت میں شرک
4
:
ربوبیت میں شرک
73 : تمام مخلوق محتاج ہے:
1
:
اللہ تعالی کی
2
:
فرشتوں کی
3
:
جنات کی
4
:
انسانوں کی
74 : اللہ تعالی کی عظمت کا تقاضا ہے:
1
:
صرف اسی کی عبادت کی جائے
2
:
اسراف سے بچا جائے
3
:
آخرت پر یقین رکھا جائے
4
:
اسی کی راہ میں خرچ کیا جائے
75 : اللہ تعالی کے ساتھ کسی اور کو عبادت میں شریک کرنا کہلاتا ہے:
1
:
الوہیت میں شرک
2
:
صفات میں شرک
3
:
افعال میں شرک
4
:
ذات میں شرک
76 : اللہ تعالی کی ذات میں شرک کی نفی جس آیت میں کی گئی ہے:
1
:
لم یلد و لم یولد
2
:
قل ھو اللہ احد
3
:
لا تعبدوا الا ایاہ
4
:
اللہ الصمد
77 : اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کی ذات میں اللہ جیسی صفات ماننا کہلاتا ہے:
1
:
صفات میں شرک
2
:
الوہیت میں شرک
3
:
ذات میں شرک
4
:
افعال میں شرک
78 : مخلوق میں پائی جانے والی صفات عطا کردہ ہیں:
1
:
اللہ تعالی کی
2
:
وراثت کی
3
:
فطرت کی
4
:
فرشتوں کی
79 : درسی کتاب کے مطابق عقیدہ توحید سے خاتمہ ہوتا ہے:
1
:
تکبر و غرور کا
2
:
جنگ و عدل کا
3
:
فسق و فجور کا
4
:
بے چینی کا
80 : اللہ تعالی کو ہر چیز کا خالق، مالک اور رازق ماننا کہلاتا ہے:
1
:
توحید ربوبیت
2
:
توحید الوہیت
3
:
توحید اسماء
4
:
توحید صفات
81 : وہ کون سی سورۃ ہے جسے سورۃ التوبہ بھی کہا جاتا ہے؟
1
:
سورۃ الکوثر
2
:
سورۃ التوبہ
3
:
سورۃ النور
4
:
سورۃ الفاتحہ
82 : عقیدہ توحید کا ماننے والا ساری مخلوق کی بھلائی چاہتا ہے، اس لیے وہ:
1
:
تنگ نظر نہیں ہوتا
2
:
مفلس نہیں ہوتا
3
:
بزدل نہیں ہوتا
4
:
منافق نہیں ہوتا
83 : جو شخص عقیدہ توحید اختیار کرتا ہے، اللہ تعالی اسے عطا کرے گا:
1
:
جہنم کی آگ سے نجات
2
:
بے پناہ مال و دولت
3
:
طویل زندگی
4
:
نیکی کی ہدایت
84 : توحید کے لغوی معنی ہیں:
1
:
اک ماننا
2
:
برابری کرنا
3
:
حصہ دار ٹھہرانا
4
:
اطاعت کرنا
85 : ساری مخلوق کی بھلائی اور بہتری چاہتا ہے:
1
:
عقیدہ توحید کو ماننے والا
2
:
تعلیم دینے والا
3
:
فلا حی کام کرنے والا
4
:
سخاوت کرنے والا
86 : انسان میں صبر، قناعت، بلند ہمتی اور توکل جیسی صفات پیدا کرتا ہے:
1
:
عقیدہ توحید
2
:
عقیدہ رسالت
3
:
عقیدہ آخرت
4
:
عقیدہ ملائکہ
87 : اسلامی عقائد میں سب سے پہلے عقیدہ ہے:
1
:
عقیدہ توحید
2
:
عقیدہ رسالت
3
:
عقیدہ آخرت
4
:
عقیدہ ختم نبوت
88 : شرک کے لغوی معنی ہیں:
1
:
حصہ دار بنانا
2
:
بھلائی کرنا
3
:
لا مک سمجھنا
4
:
اک ماننا
89 : انسان غیرت مند اور بہادر ہوتا ہے:
1
:
عقیدہ توحید سے
2
:
عقیدہ ملائکہ سے
3
:
جنگ کرنے سے
4
:
سخاوت کرنے سے
90 : جو شخص عقیدہ توحید پر ایمان رکھتا ہے، وہ کسی چیز کا ارتکاب نہیں کرتا:
1
:
شرک کا
2
:
گناہ کا
3
:
کھیل کا
4
:
نیند کا
91 : انسانوں کے درمیان مساوات اور برابری پیدا کرتا ہے:
1
:
عقیدہ توحید
2
:
عقیدہ ختم نبوت
3
:
عقیدہ ظہور عیسیٰ
4
:
عقیدہ آخرت
92 : زندگی پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں:
1
:
عقیدہ توحید سے
2
:
ملازمت کرنے سے
3
:
کاروبار کرنے سے
4
:
سخاوت کرنے سے
93 : لم یلد و لم یولد میں نفی کی گئی ہے:
1
:
ذات میں شرک
2
:
اسماء میں شرک
3
:
الوہیت میں شرک
4
:
صفات میں شرک
94 : قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں توحید کا بیان ہے؟
1
:
سورۃ الاخلاص
2
:
سورۃ الناس
3
:
سورۃ الفلق
4
:
سورۃ الکوثر
95 : اللہ تعالی کو ہر چیز کا خالق، مالک اور رازق ماننا کہلاتا ہے:
1
:
توحید ربوبیت
2
:
توحید الوہیت
3
:
توحید صفات
4
:
توحید اسماء
Chapter 2 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th