Home
E-Books
Jobs
News
Results
Competition Exams
Admissions
Generate Test
Make Quiz
mcqs of
,
1 : قراء ۃ کے معنی ہیں:
1
:
سمجنا
2
:
سیکھنا
3
:
لکھنا
4
:
پڑھنا
2 : لفظ قرآن کس سے بنا ہے؟
1
:
قرن سے
2
:
قراء ۃ سے
3
:
قری سے
4
:
اقرا سے
3 : قرآن مجید نازل ہوا ہے:
1
:
حضرت داؤد پر
2
:
حضرت محمدؐ پر
3
:
حضرت موسیٰ پر
4
:
حضرت ابراہیمؑ پر
4 : مکمل قرآن مجید کب لکھا جا چکا تھا؟
1
:
عہد فاروقی
2
:
عہد صدیقی
3
:
عہد نبوی
4
:
عہد عثمانی
5 : آپؐ نزول قرآن کے فوراً بعد:
1
:
آیات کی تعلیم دیتے
2
:
آیات یاد کرواتے
3
:
آیات لکھواتے
4
:
نماز پڑھتے
6 : قرآن کو سرکاری سرپرستی میں جمع و تدوین کا آغاز کیا گیا:
1
:
عہد نبوی
2
:
عہد فاروقی
3
:
عہد عثمانی
4
:
عہد صدیقی
7 : اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے:
1
:
تورات
2
:
قرآن مجید
3
:
انجیل
4
:
زبور
8 : دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
9 : قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟
1
:
انبیاء کرام نے
2
:
صحابہ کرام نے
3
:
حضرت جبریلؑ نے
4
:
اللہ تعالیٰ نے
10 : قرآن مجید کن کے لیے رشد و ہدایت اور رہنمائی کا ذریعہ ہے؟
1
:
قیامت تک کے انسانوں کے لیے
2
:
اہل عجم کے لیے
3
:
اہل کتاب کے لیے
4
:
اہل عرب کے لیے
11 : مکمل حفظ اور مختلف جگہوں پر مکمل لکھا ہوا قرآن مجید موجود تھا:
1
:
عہد نبوی
2
:
عہد فاروقی
3
:
عہد عثمانی
4
:
عہد صدیقی
12 : اللہ تعالیٰ کی آخری اور عالمگیر کتاب ہے:
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
13 : اکثر صحابہ کرام کو قرآن مجید زبانی یاد تھا:
1
:
خلفاء راشدین کے دور میں
2
:
آپؐ کی حیات میں
3
:
مدنی دور میں
4
:
مکی دور میں
14 : حضرت ابو بکر صدیق نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کے لیے کس کو منتخب کیا؟
1
:
حضرت زید بن ثابت
2
:
حضرت معاویہ
3
:
حضرت عبد الرحمن بن عوف
4
:
حضرت عمر فاروق
15 : جنگ یمامہ کے بعد قرآن مجید کی جمع و تدوین کا آغاز کس نے کیا؟
1
:
حضرت عثمان
2
:
حضرت علی
3
:
حضرت عمر فاروق
4
:
حضرت ابو بکر صدیق
16 : قرآن مجید کا مصحف حضرت عمر فاروق کی شہادت کے بعد کس کے پاس منتقل ہوا؟
1
:
حضرت حفصہ
2
:
حضرت زید بن ثابت
3
:
حضرت علی
4
:
حضرت عثمان
17 : حضرت زید بن ثابت عہد رسالت میں کون سا فریضہ سر انجام دیتے تھے؟
1
:
لشکروں کی روانگی کا
2
:
اہل صفہ کی تعلیم کا
3
:
وحی کی کتابت کا
4
:
خطوط لکھنے کا
18 : قرآن مجید ایک مصحف کی صورت میں کس نے جمع کیا؟
1
:
حضرت حذیفہ
2
:
حضرت زید بن ثابت
3
:
حضرت عثمان
4
:
حضرت عمر فاروق
19 : سورہ الحجر کی آیت 'انا نحن نزلنا الذکر' میں 'الذکر' سے کیا مراد ہے؟
1
:
کتابت قرآن کا
2
:
حفاظت قرآن کا
3
:
تلاوت قرآن کا
4
:
قرآن مجید
20 : قرآن مجید کی تلاوت میں قراتوں اور لہجوں میں اختلاف کس کے دور میں پیدا ہوا؟
1
:
حضرت معاویہ
2
:
حضرت علی
3
:
حضرت عثمان
4
:
حضرت عمر
21 : دنیا کی وہ واحد کتاب کون سی ہے جو آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح نازل ہوئی تھی؟
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
22 : عہد رسالت میں وحی کی کتابت کا فریضہ کون انجام دیتے تھے؟
1
:
حضرت حسن
2
:
حضرت ابو سفیان
3
:
حضرت زید بن ثابت
4
:
حضرت خالد بن ولید
23 : کون سی ایسی کتاب ہے کہ اسے پڑھنے والا اکتاہٹ محسوس نہیں کرتا؟
1
:
قرآن مجید
2
:
انجیل
3
:
زبور
4
:
تورات
24 : پیغمبر جو اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں:
1
:
حضرت علی
2
:
حضرت محمدؐ
3
:
حضرت عیسیٰ
4
:
حضرت موسیٰ
25 : جنگ یمامہ کس خلیفہ کے عہد میں ہوئی؟
1
:
حضرت عثمان
2
:
حضرت علی
3
:
حضرت عمر فاروق
4
:
حضرت ابو بکر صدیق
26 : قرآن مجید کی وہ کون سی چیز تھی جس پر حضرت عثمان نے تمام مسلمانوں کو اکٹھا کیا؟
1
:
قرأت
2
:
تفسیر
3
:
سورت
4
:
نقل
Chapter 1 :
Islamiat 9th MCQs || Ilam Ghar
Islamiat 9th